What is #lumpyskin #disease ?lumpy skin disease in #Punjab |Should You Buy Meat and milk?Dr Hassan Raza|
لیمپی سکن بیماری کی سندھ سے پنجاب میں انٹری
یہ بیماری ایک وائرس کی وجہ سے ہوتی ہے
یہ وائرس مچھر چیچڑ اور مکھیوں کی وجہ سے منتقل ہوتا ہے
بخار آنکھوں سے پانی بہنا جلد پر گلٹیوں کا بننا اسکی علامات
ان علامات کے ظاہر ہوتے ہی ڈاکٹرز سے رابطہ کریں
بیمار شدہ جانور کو صحت مند جانوروں سے علحیدہ کر دیں
پانی کی کمی کو پورا کرنا بہت ضروی
متاثرہ شدہ جانوروں کا دودھ اور گوشت استعمال کیا جا سکتا ہے
یہ بیماری جانوروں سے انسانوں میں منتقل نہیں ہوتی

- Category
- Health

Be the first to comment