Featured

Spiritual Treatment of Migraine Shaor || Sar Dard Ka Rohani Ilaj By Shaor || سر درد کا روحانی علاج



Published
شعور یوٹیوب چینل بنانے کا مقصد ایک ہی چینل پر قرآن و سنت کی روشنی میں خوابوں کی تعبیر بچوں کے نام کا مطلب اور روحانی مسائل کا حل یکجا کرنا ہے
اگر آپ کو ہماری یہ کاوش پسند آئے تو برائے مہربانی ہمارے چینل کو لائک کمنٹ سبسکرائب اور شئیر ضرور کریں
جزا اک اللہ

Disclaimer
All background videos and images used in this video are all unreal.

#Dardeshaqeeqa
#sardard
#سردرد


#shaorinfo
#infoshaor
#شعورانفو
#शओरिन्फो





اسلام علیکم
ازراہ کرم! جب بھی کوئی وظیفہ اختیار کریں تو مستقل مزاجی اور پابندی کے ساتھ کریں۔ ایک چھوڑ کر دوسرا اور دوسرا چھوڑ کر تیسرا کرنا بھی نفع مند ثابت نہیں ہوتا ہے بلکہ اکثراوقات نقصان ہوتا دیکھا گیا ہے۔
محترم ناظرین! یقین کے ساتھ عمل کریں۔ شک عمل کو ضائع کردیتا ہے۔ درحقیقت تمام وظائف اللہ جل شانہٗ کے حضور پیش ہوکر ہمارے حالات اور پریشانیوں میں آسانی اور سہولت لانے کیلئے اجازت چاہتے ہیں۔ اس لیے اللہ جل شانہٗ ہی کی ذات سے ہونے کا سوفیصد یقین ہی فائدہ دے گا۔ یہ وظٓئف اللہ جل شانہٗ کی مدد حاصل کرنے کیلئے اہل اللہ سے ثابت ہیں۔ -

THANKS.......................
Category
Health
Be the first to comment