Featured

Rahim Yar Khan: What do we know about the 'mysterious disease' that claimed 11 lives - BBC URDU



Published
تیز بخار کے بعد شدید پسینہ آنے کے چند ہی گھنٹوں میں پراسرار انداز میں موت واقع ہونا رحیم یار خان کے ایک دیہی علاقے میں معمول بن گیا اور صرف 12 دنوں میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد کی موت واقع ہو گئی۔ ان اموات کے باعث علاقے میں خوف و حراس پھیل گیا ہے۔
متعدد ہلاکتوں کی وجہ بننے والی یہ ’پراسرار‘ بیماری کیا ہے؟ دیکھیے عمردراز ننگیانہ اور فرقان الٰہی کی رپورٹ
#RahimYarKhan #casualties #disease #bbcurdu

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
Category
Health
Be the first to comment