Featured

Eat yogurt and get rid of this dangerous disease | magazine totkay in urdu



Published
Eat yogurt and get rid of this dangerous disease | magazine totkay in urdu
دہی کھائیں اور اس خطرناک مرض سے چھٹکارا پائیں
دہی کے بارے میں مشہور ہے کہ یہ ہاضمے کے لیے سب سے بہترین چیز ہوتی ہے تاہم اب ماہرین کا کہناہے کہ یہ ڈپریشن دور میں کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔ایک حالیہ تحقیق کے بعد معلوم ہوا ہے کہ تازہ دہی میں موجود بیکٹیریا ’’لیکٹوبیکیلس‘‘ نہ صرف ہاضمے کے لیے ضروری ہوتے ہیں بلکہ جب وہ ڈپریشن کے شکار


چوہوں کے پیٹ میں ڈالے گئے تو ان کی آنت میں بیکٹیریا کی تعداد بڑھی اور اس سے ان کی ڈپریشن دور ہوگئی۔اس تحقیق کی بناء پر یونیورسٹی آف ورجینیا اسکول آف میڈیسن نکے سائنسدانوں کا خیال ہے کہ چوہوں پر کیے گئے تجربات انسانوں کے لیے بھی مفید ثابت ہوسکتے ہیں۔تحقیق کے مرکزی محقق کا کہنا ہےکہ ڈپریشن کی دوائیں مہنگی اور سائیڈ افیکٹس سے بھرپور ہوتی ہیں لیکن اب وقت آگیا ہے کہ دہی میں موجود خردنامیوں کو استعمال کرکے اس مرض کو دور کرنے کی کوشش کی جائے۔

Read Aritcles : https://bit.ly/3k09lbe
________________________________________
#magazine_totkay #urdu_totkay #totkay_in_urdu #dadi_amma #totkay #healthy_tips_in_urdu
________________________________________

نزلہ زکام میں اپنی ناک کو ٹھیک کرنے کے 8 قدرتی طریقے
8 Natural Ways to Unblock Your Nose When Suffering From a Cold
| https://bit.ly/2XTTcMv |

دس نکات جو آپ کو سپر مارکیٹ میں مارکیٹنگ کی چالوں میں پڑنے سے روکیں گے۔
10 Tips That’ll Keep You From Falling for Marketing Tricks at the Supermarket
| https://bit.ly/3pLRUPa |

د13 روزمرہ کی چیزیں جو مشکل حالات میں آپ کی مدد کر سکتی ہیں۔
13 Everyday Items That Can Help You in Difficult Situations
| https://bit.ly/3nExjcK |

د12 چھوٹی چھوٹی چیزیں جن کا ہمیں کوئی اشارہ نہیں تھا کہ ہم غلط کر رہے ہیں۔
12 Little Things We Had No Clue We’ve Been Doing Wrong
| https://bit.ly/3mkCIpU |

جب اداس دن آپ کو نیچے لے جاتے ہیں تو اپنے آپ کو خوش کرنے کے 9 طریقے
9 Ways to Cheer Yourself Up When Gloomy Days Get You Down
| https://bit.ly/3CofuoH |

________________________________________
Website : https://bit.ly/3BoDJ4K
Official Social Media Accounts:
Youtube: http://bit.ly/3arEujE
Facebook: http://bit.ly/2WxkBiS
pinterest: http://bit.ly/3awwHkx
________________________________________
Category
Health
Be the first to comment